حکومت اقلیتوں کےحقوق کےتحفظ کےلئےپرعزم ہے:وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت
پنجاب کے وزیر قانون بشارت راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے پرعزم ہے۔ آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کو یکساں حقوق کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔