عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ بشار الا سد
شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا ذرا ئع کے مطابق شا می صدر بشارالاسد نے گزشتہ روز ایک چینل کو دئیے انٹرویو میں کہا”ملک میں عام انتخابات کسی بھی حالات میں چند ماہ میں ہوں گے اور وہ بھی طے وقت پر ہوں گے۔