وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے علاقے پتن مینار روڈ پر4افراد کے قتل کے واقعہ کاسخت نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے علاقے پتن مینار روڈ پر4افراد کے قتل کے واقعہ کاسخت نوٹس. انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم قتل میں ملوث ملزمان کو فوری طورپر قانون کی گرفت میں لاکر مزید کارروائی کی جائے۔ مقتولین کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے۔ افسوسنا ک واقعہ میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ز خمی افرادکو طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مقتولین کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی