عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں

عمران صاحب الیکشن کمیشن میں چئیرمین سینٹ کا الیکشن بھی چیلنج کریں عمران صاحب الیکشن کمیشن میں 2018 کا آڑ ٹی ایس بیٹھنا بھی چیلنج کریںآٹا ، چینی ، بجلی گیس دوائی ووٹ چور عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں اِس لئے عوام میں جانے سے ڈر رہے ہیں عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کرائیں، مزید رسوائی اپنے مقدر میں نہ لکھوائیں عمران صاحب بلوچستان عبدالقادر کو ٹکٹ دینا اور انکا جیتنابھی الیکشن کمیشن میں چیلنج کریںپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان عمران صاحب اُدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں؟ عمران صاحب اپنی دفعہ جمہوریت پہ لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری