اسلام آباد کے کالج میں کورونا کیسز انتظامیہ نے اٹھایا سخت قدم

اسلام آباد میں کرونا کیسز سامنے آنے پر کالج بند کردیا گیا . تفصیلات کے مطابق ماڈل کالج فار بوائز میں بچوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے آرڈر جاری کیا ہے کہ اس کیمپس کو فوری طور پر بند کر دیا جائے . ڈپٹی کمشنر نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکور کالج کو فی الفور بند کیا جائے تاکہ یہ کیسز مزید نہ بڑھ سکیں.