لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کا شور شرابہ،
اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ایوان میں لہرا دیں، وزیر قانون کے مختلف مسودات قانون پیش کرنے کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائےاپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر گنتی نہ کرنے پر ہنگامہ ہوا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا