سینیٹ الیکشن کے اعلان پر حکومت نے ترقیاتی فنڈز ارکان میں بانٹے :عظمیٰ بخاری

پاکستان کے عوام بھی عدم اعتماد کرچکے، ان کی اپنی پارٹی میں ان کے خلاف عدم اعتماد ہوگیا، وزیراعظم کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں، عظمیٰ بخاری
ان کے مقاصد پورے نہ ہوں تو اداروں پر الزام لگاتے ہیں، سینیٹ الیکشن کے اعلان پر حکومت نے ترقیاتی فنڈز ارکان میں بانٹے، ان کے وزرا نے کہا کہ انہیں 15،15 کروڑ روپے فنڈز دیئے گئے، عظمیٰ بخاری