سیالکوٹ : انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے شہراقبال، پسرور، ڈسکہ اور سمبڑیال و ضلع بھر میں پتنگ بازی عروج پر

سیالکوٹ : انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے شہراقبال، پسرور، ڈسکہ اور سمبڑیال و ضلع بھر میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش ماڈل ٹاؤن، کینٹ، شہاب پورہ، نیا میانہ پورہ، کوٹلی بہرام، گوہدپور، کوٹلی لوہاراں و دیگر علاقوں میں چھتوں اور میدانوں میں پتنگ بازی جاری انتظامیہ و پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام، وقفہ وقفہ سے دھاتی دار تاریں بجلی کی تاروں کے ٹکرانے بجلی غائب پتنگ بازی پر عائد حکومتی پابندی پر انتظامیہ عمل نہ کرواسکی، حکومت نوٹس لے، جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں تنویر بٹ
سیالکوٹ : انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے شہراقبال، پسرور، ڈسکہ اور سمبڑیال و ضلع بھر میں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی، پولیس خاموش https://t.co/Usii4FKe86 #Sialkot #Basand @PTICPOfficial @GovtofPunjabPK #Waqtnews #WaqtnewsUpdates pic.twitter.com/3c0JME7M7w
— Waqt News (@Waqtnewstv) March 5, 2021