سیالکوٹ : گورنمنٹ مرے کالج کے مولوی میر حسن ہال میں خواتین ہراسگی ایکٹ/وراثتی جائیداد میں حصہ بارے شعوری آگاہی سیمینار
سیالکوٹ : گورنمنٹ مرے کالج کے مولوی میر حسن ہال میں خواتین ہراسگی ایکٹ/وراثتی جائیداد میں حصہ بارے شعوری آگاہی سیمینار، سیکرٹری خاتون محتسب پنجاب محمد اسلم چودھری، اسسٹنٹ کمشنر سونیاصدف و دیگر افسران و شہریوں کی شرکت کسی میں ملک کی تعمیر و ترقی کا دارومداران کی مجموعی افرادی قوت پر ہوتا ہے جس میں خواتین کا حصہ 50فیصد بنتا ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ ملک کی نصف آبادی گھروں میں محصور ہوجائے اورملکی معیشت میں کوئی کردار ادا نہ کرے، خواتین کو گھروں سے باہر کام کرنے والی جگہوں، فیکٹریوں اور دفاتر میں ایسا صحت مند ماحول فراہم کیا جائے جس میں وہ خود کو محفوظ تصور کریں، سیکرٹری خاتون محتسب پنجاب چودھری محمد اسلم خواتین کو اپنے حق کیلئے آواز اٹھانی ہے اور ظلم و جبر پر خاموش نہیں رہنا، ضلعی انتظامیہ اس سلسلہ میں خواتین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے، اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف سی ای او ہیلتھ چودھری محمد اسلم, سیالکوٹ : سی ای او ایجوکیشن مقبول احمد شاکر, پرنسپل ڈاکٹر محمد نواز , ڈی ایچ او ڈاکٹر ناصر چودھری اورزرینہ شاہد سمیت کثیر تعداد میں پبلک سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین کی شرکت