نوازشریف اینڈ کمپنی نے پیسےاورغنڈہ گردی کی روایت شروع کی

کرپشن نے اداروں کو مفلوج کردیا نوازشریف اینڈ کمپنی نے پیسےاورغنڈہ گردی کی روایت شروع کی انتخاب جمہوریت کی بنیاد ہے انتخابات شفاف ہوں گے تو جمہوریت مضبوط ہوگی یہ ایسے لوگوں کا انتخاب چاہتے ہیں جو اہل نہیں اپوزیشن کی ترجیحات مفادات اور اقتدارکا حصول ہے ادارے پریس ریلیز سےآزادی ظاہرنہیں کرتے وزیراعظم نے کہا الیکشن کوشفاف بنانےکی ذمہ داری پوری نہیں ہوئی اس بیان پر دکھی ہونے کی بات نہیں، یہی تو ثبوت ہے فوزیہ ارشد جیت گئی اور حفیظ شیخ ہار گئے،فواد چودھری الیکشن کمیشن کو غصہ اور دکھی ہوئے بنا،فواد چودھری