لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج، ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہماری کوئی پرواہ نہیں، ہمارے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں کیونکہ انہیں چار مہینوں سے کوئی تنخواہ نہیں دے گئی۔ مظاہرین ہائے ہائے بھوک کے نعرے لگاتے رہے۔ بعد ازاں ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ مظاہرین کے مطالبات سننے پہنچ گئے۔
مرگئے بھوکے ہائے ہائے
لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے ملازمین کا احتجاج@Waqtnewstv #WaqtnewsUpdates #Lahore #LWMC @MoIB_Official @GovtofPunjabPK @CMPunjabPK #PressClub @MashwaniAzhar pic.twitter.com/bjkK27n9gs
— Waqt News (@Waqtnewstv) March 5, 2021