واشنگٹن:شمسی طوفان6مئی کوزمین سےٹکرائےگا،امریکی خلائی ادارےناساکی وارننگ

واشنگٹن:شمسی طوفان6مئی کوزمین سےٹکرائےگا،امریکی خلائی ادارےناساکی وارننگ شمسی طوفان سےفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوسکتاہےواشنگٹن: شمسی طوفان سےجی پی ایس نظام بھی متاثرہوسکتاہے،واشنگٹن:شمسی طوفان سےزمین کےگردموجودمقناطیسی فیلڈبھی متاثرہوگیواشنگٹن:زمینی مقناطیسی فیلڈمتاثرہونےسےبجلی کےترسیلی نظام پربھی اثرپڑےگا،واشنگٹن:شمسی طوفان سےموبائل فون اورسیٹلائٹ نظام متاثرہوسکتاہے،ناسا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شمسی طوفان کل زمین سے ٹکرائے گا جس کے باعث فلائٹ آپریشنز متاثر ہوسکتے ہیں
ناسا حکام کا کہنا ہے کہ سورج سے زمین کی طرف مقناطیسی شعاعیں خارج ہو رہی ہیں اور یہ شمسی طوفان اتوار کو زمین سے ٹکرائے گا ،، شمسی طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے،،ناسا حکام کا مزید کہنا ہے کہ طوفان سےجی پی ایس نظام بھی متاثر ہوسکتاہے اور زمین کے گرد موجود مقناطیسی فیلڈ بھی متاثرہوگی،، یہ طوفان امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں بجلی کے نظام، موبائل سسٹم کو بھی متاثر کرے گی۔ ناسا کی وارننگ کے بعد حکام نے شمسی طوفان سے بچنے کی تیاریاں شروع کردیں