سکاٹ لینڈ میں بھی گزشتہ روز موسم گرما سے قبل ایک قدیم سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا

دنیا بھر میں سال نو کا استعمال تو بڑی دھوم دھام سے کیا ہی جاتا ہے لیکن کئی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں موسم کو بھی روایتی انداز میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ سکاٹ لینڈ میں بھی گزشتہ روز موسم گرما سے قبل ایک قدیم سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔