Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی جنگی طیاروں کی شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 17 جنگجو ہلاک
  • عوام پر مزید بوجھ، 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا ,مزید اشیاءبھی مہنگی
  • سیکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی، دہشتگرد کمانڈر “نورستان” مارا گیا: آئی ایس پی آر
  • آج بھی شفاف انتخابات ہوں تو پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
  • الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے سے ثابت ہوا حکومت نے چوری کی: مریم نواز
  • پی ایس ایل6:  پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوسنسنی خیز شکست دے دی
  • این اے 75؛ الیکشن کمیشن کافیصلہ چیلنج کرنےکی منظوری ‏
  • قطر کیساتھ ایل این جی کا نیا معاہدہ طے ہوگیا ہے : وزیراعظم
  • پاکستان کی سالمیت کو کوئی بھی مائی کا لال کا نقصان نہیں پہنچا سکتا: فیاض الحسن چوہان
  • پی ایس ایل6: 199 رنز کا ہدف, پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پی ایس ایل6:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلاف بڑی اننگز ، پشاور زلمی کو جیت کےلیے 199 رنز کا ہدف
  • تحریک انصاف کی حکومت جلد جانے والی ہے حفیظ شیخ باہر کی ٹکٹ کرالیں: رہنمامسلم لیگ ن محمد زبیر
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی کاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز ے ٹاکرا, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بیٹنگ کا آغاز کردیا
  • پاکستان سپرلیگ6: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
  • پی ایس ایل 6: سلطانز کی قلندرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ،ملتان نے لاہور کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
  • قطار توڑ کر اشرافیہ اور طاقتور لوگوں کا کووڈ ویکسین لگوانا شرمناک ہے: صدر مملکت
  • وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پربات کی: ترجمان دفترخارجہ زاہدحفیظ
  • قطر کے ساتھ 10 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا گیا،ندیم بابر
  • پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی90 فیصد شرائط پوری کر لی ہیں:حماداظہر
  • عراقی وزیر دفاع کی اسلام آباد میں سول و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں
  • صنعتکاروں کی سہولت کے لیے ون ونڈو سروس سینٹر کا آغاز کر دیا گیا
  • حفیظ کا لاٹھی چارج، ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف
  • اسرائیلی آئل ٹینکر میں لیکج سے بہنے والا تیل لبنان تک پھیل گیا
  • ایک ہی حلقے نے جعلی صادق اور امین کا پول کھول دیا: پرویز رشید
  • پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پاگیا
  • سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
  • پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کیا اہم فیصلہ
  • بار بار موقف بدلنا اور اپنے ہی بیانیے کی نفی کرنا اپوزیشن کی پہچان بن گیا۔ شبلی فراز
  •   حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

15 ہزار یورپی نوجوانوں کے لیے ٹرین کا سفر مفت

May 05, 2018 | 14:04 2:04 PM, May 05, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
15 ہزار یورپی نوجوانوں کے لیے ٹرین کا سفر مفت

موسم گرما میں پندرہ ہزار یورپی نوجوانوں کو یورپ بھر میں ریل سے سفر کے لیے مفت ٹکٹ دیے جائیں گے۔ منصوبے کا مقصد یورپ میں ثقافتی تبادلے کا فروغ اور ’عوامیت پسندی‘ کا مقابلہ کرنا ہے۔یورپی یونین نے حال ہی میں ’ڈیسکور ای یو‘ نام سے ایک منصوبہ اس امید کے ساتھ شروع کیا ہے کہ اس کے باعث یورپی ممالک کے درمیان سفر کو سہل بنا کر یورپی نوجوانوں میں ان کے یورپی تشخص کو گہرا کیا جائے۔یورپ بھر میں ٹرین کے ذریعے مفت سفر کرنے کی اس اسکیم میں ایسے نوجوان یورپی شہری حصہ لے سکتے ہیں، جن کی عمر اس برس18 سال ہو جائے گی۔ یوں رواں برس اس منصوبے کے لیے30 ہزار یورپی نوجوان اہل ہوں گے۔ ان میں س15ہزار نوجوانوں کو برس موسم گرما میں30 دن تک 4مختلف یورپی ممالک میں سفر کرنے کے لیے مفت ٹکٹ فراہم کیے جائیں گے۔ تاہم یہ امر بھی اہم ہے کہ اس منصوبے کے تحت صرف ٹرین کے سفر کا ٹکٹ مفت دیا جائے گا، نوجوانوں کو اپنے کھانے، رہنے اور دیگر اخراجات خود ادا کرنا ہوں گے۔ڈیسکور ای یو‘کے مطابق ان کی نظر میں مفت پاس دینے کا یہ قدم یورپی ثقافتی تشخص میں سرمایہ کاری ہے۔ اس طرح سے یورپی نوجوان ابتدائی عمر سے ہی یورپی اتحاد میں بسنے والے اپنے ہی جیسے دیگر نوجوانوں سے میل ملاپ کریں گے اور اپنے تجربات بانٹیں گے۔ یورپی منصوبہ سازوں کو توقع ہے کہ اس طرح یہ نوجوان یورپ میں آزادانہ سفر کی اہمیت سے بھی آگاہ ہو پائیں گے اور یوں یورپی یونین کی مخالف عوامیت پسند تحریکوں کا تدارک بھی ہو پائے گا۔

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • واشنگٹن:شمسی طوفان6مئی کوزمین سےٹکرائےگا،امریکی ...

    May 05, 2018 | 06:45
  • چینی بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب پرامریکی ...

    May 05, 2018 | 13:32
  • نوازشریف بھولا اورمیں خطرناک ہوں, خان صاحب نوازشریف سے ...

    May 05, 2018 | 19:24
  • نئے طوفان سے اتر پردیش اور راجستھان کے درمیانی سرحدی ...

    May 05, 2018 | 15:21
متعلقہ خبریں
  • خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کو مفت علاج کی سہولت دینے ...

    Feb 04, 2021 | 12:17
  • زندگی کی تلاش کا سفر: ناسا کا مشن کامیابی سے مریخ پر ...

    Feb 19, 2021 | 10:10
  • لاہور قلندر میں راشد خان کا سفر خواشگورارلمحات کے ...

    Feb 23, 2021 | 12:18
  • پی ایس ایل کا سفر ادھورا چھوڑنے پر کرس گیل افسردہ

    Feb 23, 2021 | 17:02
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group