ٹی ٹونٹی،برطانیہ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
کارڈف میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے برطانیہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اووز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔برطانیہ نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔