چیلنجز کے باوجود کرپشن کیخلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، فردوس عاشق اعوان
این اے 249 میں کورونا کی وجہ سے ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا، کنیزیں روز یہاں کھڑی ہو کر واویلا مچاتی ہیں، فردوس عاشق اعوان شوگر فیکٹریز پر پہلے حکومتی کنٹرول نہیں تھا، پنجاب شوگر فیکٹری کنٹرول ایکٹ 1950 میں ترمیم کی، شوگر مافیا اور ملز مالکان کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا، فردوس عاشق اعوان شکلات کے باوجود اصلاحات اور قانون سازی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، عوامی ایجنڈے سے متعلق قانون سازی کو ترجیح دی جارہی ہے، پنجاب اسمبلی نے اب تک 75 بل پاس کیے ہیں، چیلنجز کے باوجود کرپشن کیخلاف جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، فردوس عاشق اعوان