ملتان,آتشزدگی کے واقعہ کی جامع تحقیقات کی جائیں,مخدوم شاہ محمود قریشی

ملتان,سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پشتون آباد میں آتشزدگی کے سانحے پر تشویش کا اظہار ملتان,مخدوم شاہ محمود قریشی نے پشتون آباد میں تاجروں کی املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ملتان,آتشزدگی کے واقعہ کی جامع تحقیقات کی جائیں,مخدوم شاہ محمود قریشی ملتان,متاثرین تاجروں کے نقصان کے ازالے اور ان کے کاروبار کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں,شاہ .محمود قریشی ملتان,مخدوم شاہ محمود قریشی کا افغانستان میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ملتان,شاہ محمود قریشی نے مشکل کی اس گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ملتان,مشکلات سے دوچار افغان عوام کی فوری امداد کے لئے عالمی برادری آگے بڑھے,شاہ محمود قریشی ملتان,عالمی برادری افغانستان کے آفت زدہ علاقوں کو انسانی بنیادوں پر فوری امداد کی فراہمی کو یقینی بنائے,شاہ محمود قریشی