بھارت کو بات چیت کیلئے ایک سازگار ماحول بناناہوگا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

گوا: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیاد ہ متاثر ہوا،بلاول بھٹؤ بھارت کے وزیر خارجہ کے قردار سے متمعین ہوں، بھارت نے ہماری بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزاہ جاری نہیں کیاتھا، بھارت کو بات چیت کیلئے ایک سازگار ماحول بناناہوگا، ہم پاکستان میں دہشت گردی کاخاتمہ چاہتے ہیں ،بلاول بھٹو