پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا۔ ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش کو پورا کر دیا۔ ترجمان پاک فضائیہ سربراہ پاک فضائیہ نے عبداللہ نوید کے پائلٹ بننے کے خواب کو پورا کر دیا۔ ترجمان پاک فضائیہ فائٹر پائلٹ بننا عبداللہ نوید کا خواب تھا جو پاک فضائیہ کے ساتھ پوری پاکستانی نوجوان نسل کی روایتی وابستگی کا مظہر ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا۔ ترجمان میک اے وش فاؤنڈیشن، پاکستان کے تعاون سے عبداللہ نوید نے پی اے ایف کے ایک آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ ایئر وائس مارشل خالد محمود اور ایئر کموڈور عاصم رانا نے عبداللہ نوید کو اعزازی رینک پہناۓ۔ ترجمان پاک فضائیہ عبداللہ نوید کو پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے میں بٹھایا گیا اور بیس کے مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ عبداللہ کا سربراہ پاک فضائیہ کا خصوصی شکریہ۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ پوری پاکستانی قوم کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ پاک فضائیہ پوری قوم کے ہمراہ عبداللہ نوید کی جلد صحت یابی اور انکے خواب کی تعبیر کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ