وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی عوامی نیشنل پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر سینیٹر ایمل ولی خان کو مبارکباد ایمل ولی خان پر اے این پی کے مرکزی کونسل کے تمام اراکین نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، محسن نقوی ایمل ولی خان کا اے این پی کا صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، امید ہے کہ ایمل ولی خان کی قیادت میں پارٹی عوامی سطح پر مزید مضبوط ہو گی،