ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم "رینی گیڈز" کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا
سربیا میں خانہ جنگی کے پس منظر پر بنی اس فلم کی کہانی پانچ نیوی سیلز کے گھومتی ہے جو خفیہ خزانے کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں
فلم کی ڈائریکن سٹیون کوئیل نے دی ہے ، جے کے سیمنز ،،چارلی بیُولی اور جوشوا ہینری مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں جاندار ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم آئندہ سال بیس جنوری کو سنیما گھروں میں جلوہ گر ہوگی