شنگھائی:چین کےصدرشی جن پنگ کانمائش کی افتتاحی تقریب سےخطاب
شنگھائی:چین کےصدرشی جن پنگ کانمائش کی افتتاحی تقریب سےخطاب جاری ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورمصنوعی ذہانت نےدنیامیں انقلاب برپاکررکھاہے،چینی صدر گلوبلائیزیشن نےجنگل کےقانون کاخاتمہ کردیادنیابھرکےممالک کومشترکہ چیلنجزاورخطرات کاسامناہے، تمام ممالک کیلیےچین کےدروازےمزیدکھولےجائیں گے، درآمدات بڑھاکرعالمی برادری کےساتھ تعلقات مزیدمستحکم بناناچاہتےہیں،تجارت اورسرمایا کاری میں مزید وسعت دی جائے گی،چینی صدر