وزیراعظم عمران خان آج شام دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچیں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج شام دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچیں گے۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری سے ملاقات ہو گی، نور الحق قادری وزیراعظم کو مزہبی جماعتوں کے احتجاج اور معاہدے سے آگاہ کریں گے، وفاقی وزیر مزہبی امور وزیراعظم کو تحریک لبیک سے ہونے والے معاہدے کے نکات پر بھی بریفنگ دیں گے.