نادرا کا ہاؤسنگ سکیم کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت دینے کا فیصلہ
نادرا کی جانب سے ' نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ' میں شہریوں کیلئے رواں ہفتے سے آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولتشروع کی جائیگی۔نادرا کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آن لائن فارم جمع کرانے کی سہولت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر شروع کی جارہی ہے جبکہ موبائل رجسٹریشن گاڑیوں کے نظام کو دیہی علاقوں تک توسیع دیدی ہے