چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینٹ کا اجلاس کل ہوگا,قرضوں سے متعلق , فارن پالیسی , بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالے بحث کی جائے گی
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینٹ کا اجلاس کل ہوگا, اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے ,
سینٹ کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ,ایجنڈا 3 نکات پر مشتمل ہے,قرضوں سے متعلق سینٹ اجلاس میں بحث کی جائے گی ,موجودہ حکومت کی فارن پالیسی سے بھی اجلاس میں بحث کی جائے گی , بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالے سے بھی ایوان میں بحث کی جائے گی ,اجلاس سے قبل سینیٹ میں اپوزیشن کے پارلیمانی پارٹی کے رہنماوں کا اجلاس ہوگا
اجلاس راجا ظفر الحق کی زیر صدارت کل دن 2بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 4 میں ہوگا