کورونا سے پہلے ہی ہمیں آن لائن تعلیم کا نظام استعمال کر لینا چاہیئے تھا، صدرمملکت
پشاور: صدر مملکت عارف علوی کا تقریب سے خطاب مستقبل میں انسانی زندگی کا انحصار آئی ٹی پر مزید بڑھ جائے گا، ایک دور میں امتحانی مراکز میں کیلکو لیٹر کے استعمال پر پابندی تھی کورونا سے پہلے ہی ہمیں آن لائن تعلیم کا نظام استعمال کر لینا چاہیئے تھا، صدرمملکت سائبر ڈیفنس پاکستان کی شدید ضرورت ہے دنیا میں آئی ٹی کے شعبے میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے، چند دہائیوں کے اندر آئی ٹی کے شعبے میں ترقی نے دنیا کو حیران کر دیا، صدرمملکت