ٹی20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کیخلاف آسان ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ, 45رنز بنالیے
دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 86 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18ویں اوور 85 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔