کلبھوشن یادیوسےمتعلق آرمی چیف جلدفیصلہ کرینگے:ترجمان پاک فوج
بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی رحم کی اپیل آرمی چیف کے پاس آئی ہے اور اس سے متعلق جلد خبر دیں گے۔انہوں نے پاک فوج ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔ انہوں نے اس موقع پر آرمی چیف کا بیان بھی سنایا جس میں انہوں نے کہا کہ ملک سے باہر بیٹھ کر ملک کو توڑنے کی بات کرنیوالوں کی پکڑ ہوگی