شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی
شمالی کوریا اب براہ راست جنگی دھمکیوں پر اتر آیا ، امریکہ اور جاپان کو براہ راست جنگ شروع کرنے کی دھمکیاں دینے لگا، شمالی کوریا نے جاپان کو کھلے الفاظ میں ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی، کم جانگ ان نے جاپانی وزیر اعظم کو بغیر سر کے مرغا کہہ دیا اور کہا کہ شمالی کوریا ہر طرح کا ایٹمی حملہ کر سکتا ہے ، ادھر سی آئی اے کے ایک اہلکار نے خبردارکر دیا ہے کہ شمالی کوریا کولمبس ڈے کے موقع پر امریکہ میں حملہ کر سکتا ہے ،، جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے ،، اس لیے محتاط رہنا ہوگا