عبدالرزاق واپسی کیلئے بے چین
پانچ سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے علیحدگی اختیار کرنے والے قومی آل راونڈر عبدالرزاق نے 39 سالگرہ کی جانب بڑھتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کے خواب دیکھنا شروع کردیئے ۔انہیں امید ہے کہ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں اچھی کارکردگی ان کیلئے واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے ۔