شہباز شریف کی گرفتاری نہ صرف افسوسناک بلکہ مضحکہ خیز ہے،پی ٹی آئی حکومت اس بدترین انتقام کی زمہ دار ہے،قائد مسلم لیگ ن نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل
شہباز شریف کی گرفتاری نہ صرف افسوسناک بلکہ مضحکہ خیز ہے،سب جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت اس بدترین انتقام کی زمہ دار ہے، نواز شریف
آج جو سلوک وہ مخالفین کے ساتھ روا رکھیں گے کل اس کے لئے انہیں بھی تیار رہنا چاہیے,حکومت اپنی نااہلی کا ملبہ شہباز شریف پر نہ ڈالے، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف