سعودی وزارت دفاع نے بھی خواتین کیلئے ملازمتوں کے دورازے کھول دیئے
سعودی عرب میں وژن دوہزارتیس کے تحت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کوبااختیار بنانے کے لئے سعودی وزارت دفاع نے بھی خواتین کے لئے ملازمتوں کے دورازے کھول دیئے ہیں۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سعودی عرب نے دفاع کے شعبے میں خواتین کے لئے روزگارکے مواقع کا اعلان کیاہے۔