اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنسزپرفردجرم عائدکردی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی ریفرنسزپرفردجرم عائدکردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی سماعت کی۔