لاہورائیرپورٹ پر شہریوں کی مریم نواز کۓ ساتھ سیلفیاں
مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز لندن جانے کے لئے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں تو شہریوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں لیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مریم نواز کے ساتھ لوگ تصاویر بنا تے رہے ۔