مائیکل جیکسن کے گانے ”تھرلر“ کا 3 ڈی ورژن ریلیز
امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کے گانے ”تھرلر “ کا 3 ڈی ورژن ریلیز کر دیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کے 1983 ءمیں گائے گئے گانے ”تھرلر “ کا 3 ڈی ورژن وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ریلیز کیا گیا جس کی ہدایات جون لینڈس نے دی ہیں۔