روسی طیاروں کی ادلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری

Sep 05, 2018 | 08:40

شام میں روسی طیاروں نے صوبہ ادلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے جبکہ شام کی فوج متوقع حملے کیلئے تیارتھی۔

اس سے پہلے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے شام کے صدربشارالاسد کوادلب پروحشیانہ حملہ شروع کرنے کیخلاف خبردارکیاتھا۔روسی ترجمان دمتری پیسکوف نے اس انتباہ کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ شام کی فوج دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔

مزیدخبریں