نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے اپنا استعفیٰ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔
نومنتخب صدر 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کراچی کے حلقے این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔