ہالی وڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم 'شازیم 'کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا،

Sep 05, 2018 | 10:35

سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اچانک جادوئی طاقتیں مل جاتی ہے،یہ لڑکا اس غیر معمولی طاقت کے ملتے ہی مضبوط جسامت والے نوجوان کو روپ دھار لیتا ہے،اور دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہے اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے۔اس سپر ہیروفلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اسٹارزیچرے لیویzachary levi ،مارک اسٹروگmark strong،روز بٹلر ross butlerاورایڈم بروڈی adam brodyسمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں،فلم آئندہ سالپانچ اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزیدخبریں