ایم کیو ایم کواپنی غلطیاں درست کرنی چاہئیں,فاروق ستار

Sep 05, 2018 | 19:10

کراچی میں لاؤڈسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کےبعد،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیا ایم ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کراچی اور سندھ کو اس کا حق دینا چاہیے،ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت ہے،تحریک انصاف کے قریبی ساتھیوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔فاروق ستارنےکہاکہ شرجیل میمن کےمعاملے پر قانونی تقاضے پورے ہونے چاہیں،اگر زیتون کا تیل ہی تھا تو شراب کی بوتل میں ہی کیوں تھا۔فاروق ستارنےکہاکہ این اے دو سو سینتالیس پرعلی رضاکاحق ہے،فیصلے مشاورت سے ہوں،سب کو اعتماد میں لینا چاہیے ،چھنی گئی نشستیں واپس لینی ہیں،محمد عرفان وقت نیوز کراچی

مزیدخبریں