سندھ فوڈ اتھارٹی نے اسکول اور کالجز میں انرجی وسافٹ ڈرنکس اور غیر معیاری چپس کی خریدو فروخت پر پابندی لگادی
سندھ فوڈ اتھارٹی نے اسکول اور کالجز میں انرجی وسافٹ ڈرنکس اور غیر معیاری چپس کی خریدو فروخت پر پابندی لگادی، تعلیمی اداروں اور اطراف میں اجینو موٹو ( چائینیز سالٹ) کی خریدو فروخت پر بھی پابندی عائد ،کھلے مصالحوں کی فروخت ایک سال کے بعد بند کر دی جائیگی ،ایک سال کے اندر کھلے مرچ مصالحے والے پیکجنگ متعارف کروائیں تاکہ ملاوٹ کا سد باب ہوسکے سبزیاں اور پھل وقت سے پہلے پکانے کیلئے استعمال ہونے والےکاربائیڈ پر بھی پابندی لگانے کا فیصلہ پھلوں اور سبزیوں کو لگایا جانے والا کاربائیڈ انسانی صحت کیلئے مضر ہے، غلط لیبل لگی اشیاء پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے،مٹھائی اور ٹافیوں کی تیاری میں استعمال ہونےو الے رنگ کاٹ بلیچنگ ایجنٹ کے استعمال پر بھی پابندی عائد، کھلے آئل اور گھی پر خریدوفروخت پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ