وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیلاب مثاثرین سے ملاقات کیلئے قمبر شہداد کوٹ، سندھ جائیں گے.
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سیلاب مثاثرین سے ملاقات، حالیہ بارشوں و سیلاب سے نقصانات اور جاری ریسیکیو و امدادی کاروائیوں کے جائزے کیلئے قمبر شہداد کوٹ، سندھ جائیں گے. وزیرِ اعظم قمبر شہداد کوٹ میں امدادی کیمپ کا دورہ کریں گے، متاثرین سے ملاقات کریں گے اور سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ بھی کریں گے. وزیرِ اعظم سیلاب متاثرین سے گفتگو بھی کریں گے.