ڈالر آؤٹ آف کنٹرول، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ردو بدل اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 325 روپے کی سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں 328 روپے پر بند ہوا تھا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.16 روپے کا اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 306.80 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305.64 روپے پر بند ہوا تھا آرمی چیف کے معیشت کو درست کرنے کے عزم سے معاشی اشارئیے ٹھیک ہونے لگے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کی سرگرمیاں کم ہونے لگیں