فائنل جس کے ساتھ مرضی ہو ہم جیتنے کی کوشش کریں گے۔نسیم شاہ

لاہور:نسیم شاہ کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو فائنل جس کے ساتھ مرضی ہو ہم جیتنے کی کوشش کریں گے۔نسیم شاہ میں کسی کی طرح نہیں نسیم شاہ ہی بننا چاہتا ہوں۔ زیادہ سفر کی وجہ سے سٹریس ہے لیکن ہم ہر ماحول میں اڑجیسٹ ہو جاتے ہیں۔ کل جس سے بھی میچ ہو گا تیار ہیں۔ انڈیا سے جب میچ ہو گا دیکھیں گے۔ ماضی پر بات نہیں کر سکتا لیکن ابھی سب لڑکے اچھا پرفارم کر رہے ہیں۔ کوشش ہے ایشیا کپ جیتیں ورلڈ کپ میں بھی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے۔ فاسٹ باولر کےلئے کنڈینشن بہتر نہیں ہے۔ نسیم شاہ