ایشیا کپ : افغانستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

ایشیا کپ : افغانستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری
لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 292 رنز کا ہدف دیا