چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا ورلڈکپ کے لئے انڈیا جانے کا اعلان

یئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا ورلڈکپ کے لئے انڈیا جانے کا اعلان اگر بھارت ہمیں بلائے گاتو ضرور جائیں گے،کیونکہ کھیل کو سیاست کے ساتھ نہیں جوڑنا چاہئے میں ورلڈکپ میں احمد آباد میں پاکستان انڈیا کا میچ دیکھنے بھارت جاوں گا، ذکاء اشرف ایشیاکپ کے صرف 4 میچزپاکستان میں منعقدہونے پر مایوسی نہیں، ذکاء اشرف یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کاتھا، انہوں نے جو بھی فیصلہ کیا ہمیں اسکے مطابق چلنا پڑا، ذکاء اشرف چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے، تمام میچز پاکستان میں کروائیں گے، ذکاء اشرف چمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے، ذکاءاشرف