تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہمارا موقف تھا کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جوتسلیم ہوگیا پاکستان کواوروں کی جنگ میں نہیں پڑنا چاہیئے۔پارلمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہیئے،پارلیمنٹ مستقل ادارہ ہے،ہم نے دھاندلی کی تحقیقات کی بات کی،،ایک سوال کے جواب میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ہمیں اوروں کی جنگ میں نہیں پڑنا چاہئے،،عمران خان یمن کے بارے میں پارٹی کاموقف بیان کریں گے:شیریں مزاریرکن قومی اسمبلی شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہم نے توصرف چارحلقے کھولنے کی بات کی تھیاب سارالیکشن کھل گیا،ہم سمجھتے ہیں پارلیمنٹ دھاندلی شدہ ہے
ساٹ:شفقت محمود