اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر جے یو آئی فے کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تحریک انصاف کے ارکان نے اپنے استعفے جمع کروا دیئے تو استعفے خود بخود منظور ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ تو اسپیکر کے اختیار میں نہیں کہ وہ استعفے قبول نہ کریں امیر جے یو آئی نے کہا کہ اب پی ٹی ایی کے ارکان کو اسمبلیوں میں اجنبی تصور کیا جائے گا ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یمن کا معاملہ حساس ہے فوج بھیجنے کے حوالے سے ابھی صورتحال واضع نہیں ہے