نیب لاہور نے حمزہ شہباز کے محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا
لاہور نیب نے حمزہ شہباز کے گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے...تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے حمزہ شہباز کے محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حمزہ شہبازکی گرفتاری کیلئے نیب کے چھاپہ کے دوران حمزہ شہباز کے ذاتی گارڈز نے نیب کے ڈرائیور کو زد و کوب کیا تھا۔