شب بارات (کل ) منائی جائیگی

پاکستان میں امت مسلمہ (کل) بروز 8 اپریل کو شب برآت شب توبہ کے طور پر منائے گی شب برآت پر آتشبازی سے اجتناب کرتے ہوئے گھروں پر عبادات کا اہتمام کیا جا ئیگا ، حکومت کی جانب سے مساجد پر عبادت کرنے کی پابندی ہے جس کے پیش نظر لوگوں نے شب برآت پر شب توبہ منانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں خصوصی عبادات کیلئے لوگوں نے گھروں پر اہتمام کرلیا ۔mk