سرگودھا:کورونا وائرس ، لاک ڈائون ، لوگ خود کو مصروف رکھنے کیلئے موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے لگے
کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کے باعث لوگوں کی اکثریت گھروں پر خود کو مصروف رکھنے کیلئے جہاں موبائل اور ٹی وی کا استعمال کر رہی وہاں پر گھروں میں بچے، بوڑھے، جوان، خواتین لڈو جیسے کھیل سے بھی محضوض ہورہی ہے اور خود کو محفوظ رکھنے کیلئے خواتین کیساتھ ساتھ بچوں کی بڑی تعداد لڈو کو ترجیح دینے لگی ہے اسی طرح کیرم بورڈ، تاش اور دیگر کھیلوں کا بھی فروغ بڑھ رہا ہے شہریوں نے کہا کہ خود کو مصروف رکھنے کیلئے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہے اس لئے یہ بہترین کھیل ہے۔